Advertisement

اسپین کے شہر مرسیا میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

فائر فائٹرز حکام آتشزدگی کے کئی گھنٹوں بعد نائٹ کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 1st 2023, 10:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسپین کے شہر مرسیا  میں  نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسپین کے شہر مرسیا کے ایک نائٹ کلب میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں، جبکہ مزید ہلاکتوں کو خدشہ ہے۔

فائر فائٹرز کو صبح چھ بجے بتایا گیا کہ مرسیا کے ضلع اٹالیاس میں واقع ایک نائٹ کلب میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر فائٹرز حکام آتشزدگی کے کئی گھنٹوں بعد نائٹ کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے،

جب آگ بجھ گئی تو حکام نے وہاں سے چار لاشیں نکالیں، پھر تقریباً چالیس منٹ بعد دو دیگر لاشیں برآمد کی گئیں۔ایک گھنٹہ بعد، مرسیا ٹاؤن ہال نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی ہے، اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

نیشنل پولیس کے ترجمان نے کے مطابق  فی الحال ترجیح عمارت میں سے لاشیں نکالنا ہے، تحقیقات ابھی تک شروع نہیں ہوئی ہیں۔ چار زخمیوں میں دو خواتین جن کی عمریں 22 اور 25 سال اور دو مرد جن کی عمریں 41 اور 45 سال ہیں۔

مرسیا ہوزے بالسٹا کے میئر نے متاثرین کی یاد میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ان کے مطابق فائر سروس نے 12 ایمرجنسی گاڑیوں اور 40 فائر فائٹرز کے ساتھ بیس کے قریب پولیس افسران نے آپریشن میں حصہ لیا۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 7 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • an hour ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 hours ago
Advertisement