ملزمان نے جناح اسپتال سے مریض کو اپنے جال میں پھنسایا اور اسے بتائے بغیر اس کا گردہ نکال لیا گیا ۔


گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کر نے والا گروہ پکڑا گیا ، نگران وزیراعلی محسن نقوی نے میڈیا سے رسمی گفتگو میں کہا کہ 8 افراد پر رمشتمل ایسا گروہ ہے جس کو پکڑ لیا گیا ہے لیکن پاکستان میں ایسے کافی سارے گروہ ہیں جو کام کر رہے ہیں ۔
ملزمان نے جناح اسپتال سے مریض کو اپنے جال میں پھنسایا اور اسے بتائے بغیر اس کا گردہ نکال لیا گیا ۔
محسن نقوی نے کہا کہ گروہ ٹیکسلا اور آزاد کشمیر میں گردہ نکالنے کا کام کرتے تھے ۔
گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلاٹ کرنے والا 8 رکنی گروہ پکڑا گیا،محسن نقوی
— GNN (@gnnhdofficial) October 1, 2023
#GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/ssRSbD2EJE
ان افراد کو جلد سے جلد حراست میں لے لیا جائے گا ، نگران وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ انسانیت سوز کام کرنے والوں کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے ، ان سے ہر صورت انتقام لیں گے ۔
ایک شخص سے پیسے لے کر اس کی کڈنی (گردہ) بھی نکال لیا گیا ڈاکٹر کے پاس جانے سے پتہ چلا کہ اس کی ایک کڈنی (گردہ ) ہی نکال لیا گیا ہے ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 4 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل






