یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے اور ایک گروہ سوڈان کونگل جانا چاہتا ہے، عبدالفتاح البرہان


سوڈان کی فوج کے کمانڈر اور خودمختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے زور دیا ہے کہ امن کو کسی طرح مستردنہیں کیا جا سکتا لیکن یہ ایک ایسا امن ہونا چاہیے جو ملکی وقار اور خودمختاری کو محفوظ رکھے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے ملک میں جاری جنگ کو ریاستی ڈھانچے کو متاثر کرنےوالا کینسر قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔
انہوں نے ریپڈ سپورٹ فورسز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے اور ایک گروہ سوڈان کونگل جانا چاہتا ہے۔ ہم اپنی مسلح افواج اور عوام کی مدد سے اس جنگ میں فتح پریقین رکھتے ہیں۔ یہ فوج وطن کی فوج ہے اور اس پر کوئی جماعت گروپ کی اجارہ داری نہیں۔
واضح رہے کہ سوڈان کی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان 15 اپریل کو کشیدگی شروع ہوئی تھی۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 10 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 11 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 15 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 19 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 19 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 8 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 7 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago






