مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نوجوان اخلاقیات سے دور چلے گئے ہیں مافیا ڈالر کا استعمال کر رہا ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

خوشاب : جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خوشاب میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں اگر کسی کونشانے پر رکھا گیا ہے تو وہ سیاستدانوں کو رکھا گیا ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نوجوان اخلاقیات سے دور چلے گئے ہیں ، مافیا ڈالر کا استعمال کر رہا ہے ۔
سیاسی جماعتیں ملک اور عوام کا تحفظ نہیں کرسکیں ، تمام ترانتظامی تحفظ کے حقوق کا نام ہی عوام ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کوایسے لوگوں سے بھر دیا جا تا ہے کہ جنہیں قرآن وسنت کا کوئی علم ہی نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ دین کی عقل سمجھ نوجوانوں میں نہیں ہے آنے والی نسلیں سوال کریں گیں کہ پاکستان کو کیوں بنایا گیا تھا ۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




