اس سال فورم کا موضوع ''حیاتیاتی تہذیب اور ماحولیاتی تحفظ'' ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل سے چین کے شہر NYINGCHI میں شروع ہونے والے بین الاقوامی تعاون کیلئے تیسرے دو روزہ TRANS ہمالیہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ٹرانس ہمالیہ فورم کا دوہزار اٹھارہ میں آغاز کیا گیا تھا جس کا مقصد علاقائی ممالک میں جغرافیائی رابطے، ماحولیاتی تحفظ اور حیاتیات کو محفوظ بنانے سمیت مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس سال فورم کا موضوع ''حیاتیاتی تہذیب اور ماحولیاتی تحفظ'' ہے۔
وزیر خارجہ TRANS ہمالیہ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔فورم کے موقع پر وزیر خارجہ منگولیا کے نائب وزیراعظم اور چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سمیت متعدد اہم علاقائی شخصیات سے ملاقاتیں کریںگے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




