ادب کے نوبل انعام کا اعلان اوسلو میں 5 اکتوبر کو کیا جائے گا، اور 2023 کے نوبل امن انعام کے فاتح کا اعلان6 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 5:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سویڈن : سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں رواں سال کے نوبل انعام کے حقداروں کے ناموں کے اعلانات 2تا9 اکتوبر کے دوران کیے جائیں گے ، جس میں فزیالوجی یا میڈیسن کے 2023 کے انعامات کا اعلان سوموار کو کیا جائے گا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز 3 اکتوبر کو فزکس اور 4 اکتوبر کو کیمسٹری کے انعامی فیصلے کا اعلان کرے گی۔
ادب کے نوبل انعام کا اعلان اوسلو میں 5 اکتوبر کو کیا جائے گا، اور 2023 کے نوبل امن انعام کے فاتح کا اعلان6 اکتوبر کو کیا جائے گا۔الفریڈ نوبل کی یاد میں اقتصادی علوم میں سوورئیس رسک بنک انعام کا اعلان 9 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




