اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلیوں کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے، منیر
اس استحصالی نظام میں دنیا کی غیر مساوی اقتصادی نمو انتہائی امیر اور انتہائی غریب پیدا کر رہی ہے


پاکستان نے اقوام متحدہ میں مطالبہ کیا ہے کہ کرونا، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے بحرانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے معاشی اور مالیاتی اُمور کے بارے میں جنرل اسمبلی کی سیکنڈ کمیٹی میں عمومی مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔
پاکستانی مندوب نے کہا کہ ہم طویل عدم مساوات کے دور میں رہ رہے ہیں اور اس استحصالی نظام میں دنیا کی غیر مساوی اقتصادی نمو انتہائی امیر اور انتہائی غریب پیدا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا بین الاقوامی برادری عدم مساوات اور غربت کے مسائل حل کرنے کیلئے پہلے ہی ایک جامع خاکہ تیار کر چکی ہے جو کہ اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں اور خاص طور پر مشترکہ لیکن تفریق شدہ ذمہ داری کے اصول پر مبنی ہے۔

قومی شناختی نظام میں بڑا انقلاب،فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

سانحہ گل پلازہ : ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کوعہدے سےہٹا دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- ایک دن قبل
آئی سی سی نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وادیٔ لیپہ میں شدید برف باری، پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
- 6 گھنٹے قبل

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- 43 منٹ قبل

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ٹرمپ
- 3 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ، 41خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- 5 گھنٹے قبل









