انٹربینک میں امریکی ڈالر285 روپے 75پیسے پر آگیا،کرنسی ڈیلر


کراچی: ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 285 روپے 75 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر ایک روپے سستا ہوکر دو سو ستاسی روپے پر آگیا تھا۔
یاد رہے کہ 5 ستمبر سے لے کر 3 اکتوبر تک انٹربینک میں روپے کی قدر میں مجموعی طور پر تقریباً 22 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 333 روپے کی بلند ترین سطح سے سے 40 روپے سستا ہوچکا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے روپیہ تگڑا ہونے لگا۔ اس وقت روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں سات ہفتے کی بلند ترین سطح پر ہے اور پاکستانی روپیہ ستمبر کے دوران دنیا کی بہترین کارکردگی کرنے والی کرنسی بن گیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 13 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 7 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 12 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago






