اسرائیلی حملوں کو رکوانے اور اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا پابند بنانے کے لیے سنجیدہ اقدام اٹھائیں، شام کا عالمی برادری سے مطالبہ

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دمشق: اسرائیل نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے سرکاری میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل نے پیر کی رات دیر الزور شہر کے اردگرد مسلح افواج کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا، جس میں دو فوجی زخمی ہو گئے
جبکہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ فوجی ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ حملہ تقریباً رات 11 بجے دیر الزور کے آس پاس میں ہماری مسلح افواج کے چند ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔
شام نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کو رکوانے اور اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا پابند بنانے کے لیے سنجیدہ اقدام اٹھائیں۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




