وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا


آفیشل سیکرٹ ایکٹ سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہی ہو گا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔
وزارت قانون و انصاف نے سائفر کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب تک سکیورٹی اداروں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کلیئرنس نہیں دی جاتی تب تک کیس کا ٹرائل جیل میں ہی کیا جائے گا اور وزارت قانون کو اس حوالے سے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
واضع رہے کہ خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین کی جانب سے وزارت قانون کو ایک خط لکھا گیا تھا اور استدعا بھی کی گئی تھی کہ سکیورٹی خدشات کے بارے میں بتایا جائے اور اگر سکیورٹی خدشات نہیں ہیں تو عمران خان کا ٹرائل جوڈیشل کمپلکس میں ہی کیا جائے۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 20 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 20 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل




