Advertisement
تجارت

فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں ستمبر کے اختتام تک 71 فیصد کی نمو ریکارڈ

گزشتہ سال 30 ستمبر کو فیکٹریوں میں کاٹن 2936000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں ستمبر کے اختتام تک 71 فیصد کی نمو ریکارڈ

اسلام آباد: فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں ستمبر کے اختتام تک سالانہ بنیادوں پر 71.2 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق 30 ستمبر 2023 تک فیکٹریوں میں 5025000 گانٹھوں کی فیکٹریوں میں آمد ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں71.2 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال 30 ستمبر کو فیکٹریوں میں کاٹن 2936000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی۔ پنجاب کی فیکٹریوں میں 2069000گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 33.9 فیصد زیادہ ہے ۔گزشتہ سال پنجاب کی فیکٹریوں میں 1546000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی۔

سندھ کی فیکٹریوں میں 30 ستمبر تک 2956000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 112.6 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال 30 ستمبر تک سندھ کی فیکٹریوں میں کپاس کی 1391000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی تھی۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
Advertisement