Advertisement
علاقائی

رینجرز کا کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن

رینجرز نے  105غیر قانوی ہائیڈرنٹس کو مسمار کرکے241 ملزمان کو گرفتارکرلیا، ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رینجرز کا کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن

پاکستان رینجرز سندھ کا غیر قانوی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے  105غیر قانوی ہائیڈرنٹس کو مسمار جبکہ241 ملزمان کو گرفتارکرلیا

پاکستان رینجرز کی جانب سے آپریشن کراچی کے علاقے رمضان گوٹھ منگھوپیر، سیکٹر 4C، فٹبال گراؤنڈ چوک، سیکٹر 4D میمن کالونی، بسمہ اللہ مارکیٹ بلدیہ ٹاؤن میں کیا گیا۔

آپریشن 10غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو مسمار کرنے کے لیے کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک ملزم کو گرفتارکر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا کیاگیا۔

آپریشن کے دوران غیر قانوی ہائیڈرنٹس کو سیل کرکے 5پمپ، 2الیکٹرک موٹرز،  2واٹرٹینکر 3 جنریٹر،3 واٹر ٹینک، وائر 100 میٹر، ایک DVR اور 2035 فٹ پائپ بھی برآمد کر لیا گیا۔

پاکستان رینجرز (سندھ) مجموعی طور پر 105غیر قانوی ہائیڈرنٹس کو مسمار جبکہ 241 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔  پاکستان رینجرز غیر قانوی ہائیڈرنٹس کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گی

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement