دارالحکومت نئی دہلی اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دہلی: ہندوستان اور نیپال کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
انڈیا کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، ہندوستان کے زلزلے کا مرکز نیپال تھا، جس کی شدت 6.2 تھی اور زیر زمین 05 کلومیٹر گہرائی تھی۔
دوسری جانب نیپال کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق نیپال میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



