Advertisement

ورلڈ کپ وارم اپ میچ ، آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف

اکستان کے اثامہ میر نے دو جب کہ محمد وسیم، شاداب خان اور نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ورلڈ کپ وارم اپ میچ ، آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دے دیا۔

احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنز اور مچل مارش نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 83 رنز کی باری کھیلی۔

آسٹریلیا کی جانب سے میکس ویل 77، کیمرون گرین 50، اور وارنز 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کے اثامہ میر نے دو جب کہ محمد وسیم، شاداب خان اور نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 hours ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل