Advertisement
علاقائی

کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق 1زخمی

پولیس نے بتایاکہ جاں بحق افراد کی شناخت قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث  کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق 1زخمی

اسلام آباد: اسلا م آباد تھانہ بھارہ کہو   پولیس کے مطابق کرین کی لفٹ گرنے سے 4 مزدور ملبے تلے  دب گئے تھے جن میں سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایک مزدور ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا ، زخمی ہونے والے مزدور کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

پولیس نے بتایاکہ جاں بحق افراد کی شناخت قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث  کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق زخمی مزدور اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 43 منٹ قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 5 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی