کرکٹ ٹورنامنٹ میں دیامر، ہنزہ اور نگر کی ٹیموں نے حصہ لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 3:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگر: چیف سیکرٹری راکا پوشی کرکٹ ٹورنامنٹ 2023ءپیسان نگر میں دنیا کے بلند ترین قدرتی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔
کرکٹ ٹورنامنٹ میں دیامر، ہنزہ اور نگر کی ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ کے لئے ہنزہ اور نگر کی ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا ہے۔
فائنل میچ 4 اکتوبر کو نیچرل پیسان سٹیشن، ضلع نگر میں ہوگا۔ ایونٹ میں شمن رقص اور مقامی مصنوعات کی نمائش بھی کی گئی۔ پیسان نیچرل سٹیڈیم سطح سمندر سے 8400 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ راکاپوشی پہاڑ پاکستان میں 12 ویں اور دنیا میں 27 ویں نمبر پر بلند چوٹی ہے۔\932

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- an hour ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 6 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 7 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





