Advertisement
تجارت

کراچی میں دودھ کی فی لٹر قیمت میں 20روپےکا بڑا اضافہ

شہر قائد میں دودھ کی نئی سرکاری قیمت دوسو روپےفی لٹرہوگی،نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں دودھ کی فی لٹر قیمت میں 20روپےکا بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر کی طرح مہنگائی کے مارے کراچی کے عوام کیلئے دودھ کی فی لٹرقیمت میں بیس روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

شہر قائد میں دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے کا ہوشربا اضافہ کرتے ہوئےنئی قیمت دوسو روپےفی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فی لیٹردودھ کی سرکاری قیمت 180 روپے لیٹر تھی ۔جبکہ پرچون میں دودھ پہلے 230 روپے فی لیٹر کے ریٹ پر فروخت کیا جارہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری قیمت 20 روپے اضافے کے بعد 200 فی لٹر مقرر ہونے پر پرچون  ریٹ 250 پر چلا جائے گا۔
 
Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی