Advertisement

جو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں ، انٹونی بلنکن

کیونکہ امریکی عوام کی سلامتی ان کی پہلی ترجیح ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں ، انٹونی بلنکن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ صدرجو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کو شش کررہے ہیں۔

انہوں نے رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی میں بات کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن یوکرین کے حوالے سے روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ امریکی صدر یوکرین اور یوس کے تنازعے کی شروعات سے یوکرین کی حمایت کرنے اور دوسرے ممالک کو اس حوالے سے ساتھ ملانے کےموقف پر واضح تھے۔

انہوں نے کہا کہ وہ روس کے ساتھ براہ راست تنازعے سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ امریکی عوام کی سلامتی ان کی پہلی ترجیح ہے۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • an hour ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 5 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 4 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • an hour ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی