کیرن خچانوف کوٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7) اور 2-6 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: نیدرلینڈز کے ویزلی کولہوف اور ان کے برطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
ویزلی کولہوف اور نیل سکوپسکی نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں روسی حریف جوڑی کو شکست دی۔
بدھ کو مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں نیدرلینڈز کے ویزلی کولہوف اور ان کے برطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روسی ٹینس کھلاڑی ڈینیل مدویدیف اور ان کے ہم وطن جوڑی دار کیرن خچانوف کوٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7) اور 2-6 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





