Advertisement
پاکستان

اڈیا لہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے بعد سے یہ پہلی ملاقات ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اڈیا لہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

راولپنڈی : سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی اور چئیر مین پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے بعد سے یہ پہلی ملاقات ہوئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کچھ دیر تک آپس میں سرگوشیاں کرتے رہے ، ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کی سہولیات کے متعلق اپنے وکلاء کو کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں کی ۔

کمرہ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی جیل کی سلاخوں کے پیچھے کرسی پربیٹھے رہے ۔

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ایک گھنٹہ جاری رہی سماعت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنی لیگل ٹیم سے ملاقات ہوئی ، وکلا کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی مطمئن صورت حال میں نظر آ رہے تھے تاہم ان کا وزن پہلے کی نسبت کم لگ رہا تھا ۔

Advertisement
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 19 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 15 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 18 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے