او آئی سی کی اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملہ اور مسجد ابراہیمی کی بندش کی شدید مذمت
اسرائیل کی جانب سے مقدس مقامات کے تقدس اور عبادت کی آزادی کی مسلسل خلاف ورزیاں اور جنیوا کنونشنز اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے


اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور نمازیوں پر وحشیانہ حملے کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی نے ایک بیان میں الخلیل (ہبرون) شہر میں مسجد الابراہیمی کو بند کرنے کی بھی شدید مذمت کی ہے۔
او آئی سی کا جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیل کی جانب سے مقدس مقامات کے تقدس اور عبادت کی آزادی کی مسلسل خلاف ورزیاں اور جنیوا کنونشنز اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ او آئی سی نے اسرائیلی کی قابض حکومت کو ان جرائم اور منظم حملوں کے تسلسل کے نتائج کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو خطے میں تشدد، کشیدگی اور عدم استحکام کو ہوا دیتے ہیں۔
او آئی سی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ شہر القدس میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے تحفظ کو یقینی بنانے ان سنگین خلاف ورزیوں کے تدارک کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 18 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 گھنٹے قبل


