عمران خان نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور اہم منصب سونپ دیا
شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان نامزد کردیئے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور اہم منصب سونپ دیا۔
شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان نامزد کردیئے گئے۔
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا بطور آفیشل ترجمان نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا pic.twitter.com/aOLcCxbGCF
— PTI (@PTIofficial) October 4, 2023
عمران خان کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا بطور آفیشل ترجمان نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمرایوب نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 16 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 20 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
