پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ظفر وال : ظفرال کے نواحی علاقہ وڈالہ میں ماموں نے اپنے ہی 2 بھانجوں کو قتل کر دیا ۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے اپنے بھائی کا بدلہ لینے کے لیے اپنے بھانجوں کو قتل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ماموں اپنے 2 بھانجوں کو میلہ دکھانے کے بہانے گھر سے باہر لے کر گیا اور کھیتوں میں لے کر جا کر دونوں معصوم بے قصور بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں ۔
ظفر وال : وڈالہ میں ماموں نے 2 بھانجوں کو قتل کردیا، ملزم گرفتار#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/enC4A9UHyN
— GNN (@gnnhdofficial) October 4, 2023
یاد رہے کہ 9 ماہ پہلے بچوں کے والد نے ملزم کے بھائی کو قتل کیا تھا ۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 16 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 20 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 19 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 16 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 19 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





