Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو افسوس ہے کہ صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایک ویڈیو بیان میں تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کو افسوس ہے کہ صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایک ویڈیو بیان میں تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔

علیمہ خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آّئی صدرمملکت کو لے کر انتہائی مایوس ہیں ان کو نہایت افسوس ہے کہ صدر مملک عارف علوی نے ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو ایسے ٹائم میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے تھا ، انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کوملنے جیل میں شخصیات آئیں انہوں نے ان خبروں کی بھی ےتردید کی اور کہا کہ انہوں نے کہا کہ ان سے کوئی بھی ملنے نہیں آیا اور نہ ہی ان کی کسی سے کوئی بات ہوئی ہے ۔

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 18 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 18 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 21 hours ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے