آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر تعینات افغان محافظ نے پاکستان سے افغانستان جانے والوں پر فائرنگ کی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر تعینات افغان محافظ نے پاکستان سے افغانستان جانے والوں پر فائرنگ کی۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ افغان محافظ نے بلااشتعال فائرنگ پیدل جانے والوں پر کی جس کے نتیجے میں 12 سال کے بچے سمیت دو پاکستان شہری شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوجیوں نے ارد گرد عوام کے ہونے کے باعث اشتعال انگیزی سے گریز کیا اور کسی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے کوئی فائرنگ نہیں کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنے سکیورٹی اہلکاروں کو کنٹرول کرے گی اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کے اقدام کرے گی، پاکستان مثبت اور تعمیری دوطرفہ تعلقات میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کو بھی اسپتال مرہم پٹی کے لیے بھیج دیا گی ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل
