واقعہ شمال مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب پیش آیا

اسرائیلی فوج نے شمال مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب شوفہ قصبے کے قریب دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا جب کہ اسرائیلی فوج کے مطابق مقتولین نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں یہ سب ہوا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
فوج نے ایک خودکار ہتھیار کی تصویر شائع کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اسے فلسطینیوں کے پاس سے قبضے میں لیا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ طولکرم کے قریب ایک آباد کار کو نشانہ بنانے والے حملے میں دو فلسطینی مارے گئے تھے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گولانی پٹرولنگ فوج نے فلسطینیوں کی کار کا پیچھا کیا اور فائرنگ کردی۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی مارے گئے۔
عینی شاہدین نے عرب عالمی خبر رساں ایجنسی کو مزید بتایا کہ گولی چلنے کی آواز آئی جس میں فوجیوں کو فلسطینیوں پر گولیاں چلاتے دیکھا گیا۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 15 گھنٹے قبل


