Advertisement
پاکستان

چیئر مین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزامعطلی کا معاملہ

اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم جاری کرے، درخواست

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئر مین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزامعطلی کا معاملہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ٹرائل کورٹ کے 5 اگست کے فیصلے کو معطل کرنے کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کی تھی لہذا عدالت اب ٹرائل کورٹ کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم جاری کرے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے اعتراض کیا گیا ہے کہ درخواست میں ریاست کو فریق نہیں بنایا گیا، عدالت فیصلہ معطلی کی درخواست میں ترمیم کرکے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے۔

اس سے قبل سزا معطلی کے معاملے پر وکیل الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ اس کیس میں ریاست کو فریق ہونا چاہیے جبکہ پی ٹی آئی نے اس پر اعتراض کیا تھا کہ اس کیس میں ریاست کو فریق نہیں ہونا چاہیے تاہم اب سزا معطل ہو چکی تھی اب فیصلہ معطل ہونے کےلئے ریاست کو فریق بنانے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئ ہے اور استدعا کی گئی ہے کہ ترائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور ریاست کو بھی فریق بنایا جائے۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 19 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 13 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 17 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 18 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 14 hours ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
Advertisement