Advertisement
تجارت

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر65 فیصد کمی ریکارڈ

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3 لاکھ 47 ہزار  ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65 فیصد کم ہے، او سی اے سی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر65 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اوسی اے سی کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3 لاکھ 47 ہزار  ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65 فیصد کم ہے

گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں5 لاکھ 75 ہزار 550  ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی، ستمبرکے مہینہ میں ملک میں 84 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 21.49 فیصد کم ہے

گزشتہ سال ستمبرمیں ملک میں ایک لاکھ 7 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اگست کے مقابلہ میں ستمبرمیں فرنس آئل کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر28 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

Advertisement
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 16 گھنٹے قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 18 گھنٹے قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 18 گھنٹے قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 2 دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement