مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3 لاکھ 47 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65 فیصد کم ہے، او سی اے سی


ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اوسی اے سی کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3 لاکھ 47 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65 فیصد کم ہے
گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں5 لاکھ 75 ہزار 550 ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی، ستمبرکے مہینہ میں ملک میں 84 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 21.49 فیصد کم ہے
گزشتہ سال ستمبرمیں ملک میں ایک لاکھ 7 ہزار ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اگست کے مقابلہ میں ستمبرمیں فرنس آئل کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر28 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 21 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago








