بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 71 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا گیاہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا جبکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 22ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
