مریم نواز نے مائینوریٹی ونگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اقلیتی برادری اور اکثریتی برادری میں کبھی امتیاز نہیں برتا۔


اقلیتی بینک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ملک سے جب سے نواز شریف کو نکالا تو خوشحالی بھی نکل گئی ۔
مریم نواز نے مائینوریٹی ونگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اقلیتی برادری اور اکثریتی برادری میں کبھی امتیاز نہیں برتا ، انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبرکو نوازشریف پاکستان آ رہے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف ہی اس وقت ملک کو اس مشکل ترین حالات سے نکال سکتے ہیں ۔
مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس#gnn #gnnnews #maryamnawaz #NawazSharif #pmln pic.twitter.com/bKJ1NxSYi1
— GNN (@gnnhdofficial) October 5, 2023
انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ تما م سازشی کردار اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں ، کہا کہ اقلیتی برادری کےرنگ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں سارے کام چھوڑ کر ملک کی خدمت کرنی چاہیے ۔
سانحہ جڑانوالہ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
