عدالت نے نیب کی درخواست پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے مونس الٰہی کا اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
لاہور : احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔ عدالت نے مونس الٰہی کا اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔
نیب نے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ عدالت میں پیش کی ، جس میں بتایا کہ ملزم مونس الٰہی گرفتاری سے چھپ رہا ہے اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو چکا ہے، استدعا ہے ملزم مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جائے۔
عدالت نے نیب کی درخواست پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے مونس الٰہی کا اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 11 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 15 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
