9 مئی کے واقع میں سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کا ہوا

شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 6 2023، 1:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: اڈیالہ جیل پاکستان تحریک نصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد عمیر خان نے جی این این پلس سے گفتگو کے دوران عثمان ڈار کے بیان پر بتایا کہ عمران خان جانتے ہیں کہ یہ سب جس طرح سے کرایا جارہا ہے سب جانتے ہیں۔
9 مئی کے واقع میں سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کا ہوا، ظلم تحریک انصاف پر ڈھایا جارہا ہے، الیکشن ریس سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



