بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور ہندوستان اپنا پہلا میچ 08 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔
تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بلے باز شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی نمبر دو بلے باز شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔
گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 18 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 14 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




