Advertisement

جاپان میں 6.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

توریشیما جزیرے کے لیے 1 میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 5:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جاپان میں 6.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے مشرقی جزیرے توریشیما کے قریب 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 11 بجے آیا اور اس کے مرکز کی گہرائی سطح زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

توریشیما جزیرے کے لیے 1 میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 21 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 17 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے