21 قیراط کا سونا استعمال ہوتا ہے اس کی ایک گرام کی قیمت 192.38 ریال ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 5:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.86 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 201.54 ریال رہی جبکہ 21 قیراط کا سونا استعمال ہوتا ہے اس کی ایک گرام کی قیمت 192.38 ریال ریکارڈ کی گئی۔
گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2105.48 رہی جبکہ 22 گرام والی گنی کی قیمت 1930.02 جبکہ 21 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت 1842.30 ریال رہی۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 18 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







