Advertisement
تجارت

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

شرائط کے مطابق رٹیلائزر مینوفیکچرر کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی، شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچرر کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع انڈسٹری پروڈکشن کے مطابق فرٹیلائزر مینوفیکچرر کیلئے گیس مہنگی کرنی کیلئے وزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار حکام نے ورکنگ شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے گیس کی قیمتیں 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے فی ایم ایم بی ٹو کی جائے گی جس کے بعد گیس کی قیمتوں میں 278 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو روپے اضافہ کیا جائے گا۔

فیڈ اسٹاک کیلئے فرٹیلائزر مینوفیکچررز کو فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 1580 روپے میں ملے گی، فیڈاسٹاک کیلئے فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 556 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ سے پہلے کیا جائے گا۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement