ملٹری کالج کی گریجویشن تقریب کے دوران، ایک فضائی ڈرون حملہ کیا گیا


شام: شام کے صوبہ حمص میں ایک ملٹری کالج میں گریجویشن کی تقریب کے دوران ڈرون حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
اس حملے نے پوری قوم میں صدمے کی لہریں بھیجی ہیں، جس سے عالمی برادری گہری تشویش میں مبتلا ہے۔
ڈرون حملے کے پیچھے اصل ذمہ دار اس وقت نامعلوم ہیں، فوری طور پر کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مزید 125 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب شامی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ایک اہلکار نے ہلاکتوں کی تعداد 100 کے لگ بھگ بتائی ہے۔
وزیر صحت حسن الغاش نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 80 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔
زخمیوں کی تعداد تقریباً 240 ہے جن میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago








