ریما نے لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ2023 اپنے نام کرلیا


فلم سٹار ریماخان نے لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ2023 اپنے نام کرلیا۔
لکس ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں ریما خان کو ان کے فنی کیریئر کے دوران کامیابیوں پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ریما خان نے اپنا یہ ایوارڈ سلطانہ صدیقی سے حاصل کیا، وہ پہلی نوجوان ہیں جنہوں نے اپنے کریڈٹ کی وجہ سے یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
View this post on Instagram
ریماخان کا کہنا تھاکہ انکی فلم انڈسٹری میں محنت اور جدوجہد ہی ہے کہ آج انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فینز اور ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کا میرا ساتھ رہا، حتٰی کہ ان کا بھی جنہوں نے مجھ پر پازیٹیو تنقید کی۔
انہوں نے کہا کہ زندگی میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ پر تنقید کرتے ہیں اور ان کی تنقید کی وجہ سے آپ آگے بڑھتے جاتے ہیں، اس طرح میں نے اپنے آپ کو ہمیشہ بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کی لہٰذا ایسے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 6 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 6 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago




