مریم نواز نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سب فیل ہوجاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے ۔

.webp&w=3840&q=75)
سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں یونین کونسل 123 اور 125 کے عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات ہوئی ۔
مریم نواز نے عہدیداروں اور کارکنا ن سے نواز شریف کی واپسی کے حوالہ سے پیش رفت کی ، یونین کونسل کی سطح پر نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔
مریم نواز نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سب فیل ہوجاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر نواز شریف نے قوم کو سچ بتا دیا تو سب کے بیانیے دفن ہوجائیں گے ، مریم نواز نے کہا کہ جب نواز شریف کو عوامی طاقت سے نہ ہرا سکے تو طاقت کا ستعمال کرکے ان کو سیاست سے ہی باہر نکال دیا اور ملک سے باہر نکال دیا گیا ۔
مریم نواز کی یونین کونسل کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/8DqtI1wNOB
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2023
مریم نواز نے کہا کہ 6 سال تک جھوٹوں کو کھلی آزادی دی گئی جس سے نواز شریف کے خلاف جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کیا گیا ۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 10 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 5 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 8 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 9 hours ago





