Advertisement
ٹیکنالوجی

ناسا کے خلاباز بھی اب سٹائل سے چاند پر اتریں گے

اٹلی کا مشہور فیشل برانڈ اب ناسا کے خلابازوں کے سپیس سوٹ ڈیزائن کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ناسا کے خلاباز  بھی اب سٹائل سے چاند پر اتریں گے

ناسا کے خلاباز 2025 کے چاند مشن پر اب سٹائل سے جائیں گے۔ اٹلی کا مشہور فیشل برانڈ اب ناسا کے خلابازوں کے سپیس سوٹ ڈیزائن کرے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلا باز ڈیزائنر اسپیس سوٹ پہن کر چاند پر قدم رکھیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  کے مطابق خلا باز اب سفید سپیس سوٹ کی بجائے مستقبل قریب میں ڈیزائنر اسپیس سوٹ میں چاند پر قدم رکھیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ناسا کی جانب سے 2025 میں آرٹیمس 3 مشن کے تحت خلا بازوں کو چاند پر اتارا جائے گا، جن کے لیے معروف فیشن کمپنی پراڈا اسپیس سوٹ ڈیزائن کرے گی۔ فیشن کمپنی یہ اسپیس سوٹ ایک خلائی کمپنی Axiom Space کے ساتھ مل کر تیار کرے گی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Prada (@prada)

اس حوالے سے Axiom کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پراڈا اس منصوبے کے لیے اپنی مہارت کا استعمال کرکے مستقبل کے اسپیس سوٹ تیار کرے گی۔

ناسا کے خلا باز پروفیسر جیفری ہوفمین نے کہا کہ پراڈا کے پاس کپڑوں کی مختلف اقسام کی تیاری کا تجربہ موجود ہے جسے استعمال میں لا کر یہ کمپنی اسپیس سوٹ تیار کر سکتی ہے۔ پراڈا کے پاس مختلف قسم کے مرکب کپڑوں کا کافی تجربہ ہے اور وہ درحقیقت نئے خلائی سوٹ کی بیرونی تہوں میں کچھ حقیقی تکنیکی شراکت کرنے کے قابل ہو سکتی ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 38 منٹ قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement