اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور میں 2 ماہ کیلئےبدھ کے روز مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ
انسداد اسموگ کےلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بھی بدھ کو مارکیٹیں بند رکھنے کی حمایت کر دی


اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور میں 2 ماہ کیلئےبدھ کے روز مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انسداد اسموگ کےلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بھی بدھ کو مارکیٹیں بند رکھنے کی حمایت کر دی۔ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں بدھ کو ورک فرام ہوم ہو گا۔
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں سے تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی آپریشن کیا جائے گا۔
کمشنر لاہور اور سی سی پی او لاہور کی تاجروں سے ساتھ ایم بھیٹک ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسموگ کے تدارک کےلئے تاجروں نے بدھ کو مارکیٹیں مکمل بند رکھنے کی حمایت کی ہے تاہم تاجروں کو اتوار کے روز مارکیٹیں کھولنے کی اجازت ہو گی۔
لاہور کے ٹریڈرز نے بھی اسموگ کے تدارک کےلئے کمشنر لاہور اور سی سی پی او لاہور کو اپنی تجاویز اور مسائل سے آگاہ کیا ہے۔ تاجروں نے شجر کاری، پارکنگ کی دستیابی، تجاوزات کا خاتمہ اور مارکیٹ کے اوقات کار پر بھی اپنی تجاویز دی ہیں۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا مارکیٹ سے تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی کےلئے آپریشن کیا جائے گا۔ اسموگ انسانی صحت کےلئے انتخائی مضر ہے اور ہمیں مل کر اس کےلئے کام کرنا ہو گا۔ کسی کے بھی کاروبار کو نقصان نہیں پہنچے گا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 10 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 11 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل



