گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس آرہے تھے


میانوالی: گاڑی نہر میں گرنے سے سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات گئے میانوالی کے علاقے وین بچھان پکا گھنجیرہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ گاڑی نہر میں گرتے ہی تمام افراد کی لاشیں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
واقعے کا نشانہ بننے والوں میں معروف سرائیکی گلوکار شرافت علی خیلوی بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس آرہے تھے۔ تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کے ساتھ گاڑی میں دیگر چھ افراد کون تھے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی۔ حادثے میں گلوکار کی گاڑی سے ملنے والا نقدی سے بھرا بیگ پولیس نے لواحقین کے حوالے کردیا۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 5 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 5 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 hours ago



