بے گناہ شہریوں، ہسپتال اور اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر گھناؤنے اور ظالمانہ اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جارحیت اور بے رحمانہ عمل قرار دیا ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بے گناہ شہریوں، ہسپتال اور اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے،یہ عمل صیہونی دہشت گرد ریاست اسرائیل کی نفرت انگیز بربریت کو بے نقاب کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو فوری طور پر ان گھناؤنے اور وحشیانہ مظالم کے خلاف متحد ہونا چاہیے،فلسطینی عوام کی آزادی کا خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 5 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 5 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


