انہوں نے اسلام آباد میں نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 23rd 2025, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔
اس کے علاوہ وزیراعظم نے ٹیم کی انتظامیہ کے ہر رکن کے لیے پچیس پچیس لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی سے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔
وزیراعظم نے ملک کا نام روشن کرنے پر ٹیم مینجمنٹ، کپتان فرحان یوسف ، سمیر منہاس، علی رضا اور دستے کے تمام ارکان کو بھی سراہا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










