رچرڈ گیسکٹ کو یورپین اوپن ٹینس مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ہے


برسلز: فرانس کے نامور ٹینس سٹار رچرڈ گیسکٹ یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
جرمنی کے 28 سالہ ٹینس کھلاڑی میکسیمیلین مارٹرر نے مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکٹ کو اپ سیٹ شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
اے ٹی پی کے زیر اہتمام یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ہے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں جرمنی کے میکسیمیلین مارٹرر نے مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 3-6 سے شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 4 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 4 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل






