Advertisement

چینی صدر ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے

امریکا کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں لیکن تجارتی جنگ سے خوفزدہ نہیں: شی جن پنگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی صدر ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے

ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے صدر شی جن پنگ 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر  پہنچ گئے۔

6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

امریکا کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں لیکن تجارتی جنگ سے خوفزدہ نہیں: چینی صدر

چین اور امریکا کے صدر کی ملاقات میں اسرائیل فلسطین جنگ، یوکرین جنگ اور اقتصادی صورتحال پربھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • ایک گھنٹہ قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 5 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 5 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا