Advertisement

کےپی، پولیو مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو قطرے پینے سے محروم

سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا،ایمرجنسی آپریشن سینٹر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کےپی،  پولیو مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو قطرے پینے سے محروم

خیبر پختونخوا میں رواں سال تین پولیو کےکیسز رپورٹ ہوئے لیکن اس کے باوجود پچھلے ماہ چلنے والی مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔

ایمرجنسی آپریشن کے مطابق پولیو ٹیمیں پہنچیں تو بتایا گیا کہ ستتر ہزار بچے گھروں  پر نہیں تھے،سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا، پچھلے سال بیس پولیو کیسز اس صوبے سے رپورٹ ہوئے تھے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر مہم کے دوران انکار کرنے والے 8 ہزار والدین پشاورکے ہے،بتایا گیا کہ پولیو مہم کے دوران 77 ہزار بچے گھروں پر نہیں تھے۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 7 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا