امدادی کام جاری ہے اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 16 2023، 7:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: چین کے صوبہ شانشی میں عمارت میں آگ لگنے سے 11افراد ہلاک اور 51 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی سرکاری میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کی صبح 6بجکر 50منٹ پرلولیانگ شہر کے ضلع لیشی میں کوئلے کی کمپنی یونگجو سے منسلک عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 11افراد ہلاک ہو گئےجبکہ 63افراد کو بچا لیا گیا جن میں سے 51 کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
امدادی کام جاری ہے اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- ایک دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 5 گھنٹے قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- ایک دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 20 گھنٹے قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





