این سی او سی کے فیصلے کے بعد آج بروز اتوار 16 مئی سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بحال کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے خصوصی اجلاس میں عید الفطر کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے پچاس فیصد کم مسافروں کو بٹھایا جاسکے گا۔
بی آر ٹی سروس بھی صبح 8 سے رات 10 بجے تک دوبارہ شروع ہوگئی۔ ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ تمام دفاتر کل سے کھول دیے جائیں گے۔ دفاتر میں پچاس فیصد حاضری کی اجازت ہوگی، جب کہ بازار رات آٹھ بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔
ریسٹورنٹس میں صرف ٹیک اوے کی اجازت ہو گی، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے این سی او سی کا اجلاس 19 مئی کو ہوگا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 5 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 10 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 5 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





